Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

پشاور میں دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے والے شیردل کیپٹن اسفند یار بخاری شہید

آئی ایس پی آر نے واقعے میں زخمیوں کے حوالے سے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کے حملے میں کوئیک رسپانس فورس کے میجر حسیب سمیت دی...







آئی ایس پی آر نے واقعے میں زخمیوں کے حوالے سے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کے حملے میں کوئیک رسپانس فورس کے میجر حسیب سمیت دیگر اہلکار فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہوئے.

آپریشن کے دوران فوج کی کوئیک رسپانس فورس کے کیپٹن ہلاک ہوئے جن کے حوالے سے آئی ایس پی آر نے بتایا کہ کیپٹن اسفندیار فرنٹ لائن پر اپنے جوانوں کے ساتھ دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے نشانہ بنے۔

یہ بھی بتایا گیا کہ کیپٹن اسفند یار 14 اگست 1988 کو پیدا ہوئے تھے، کیپٹن اسفند یار کو لانگ کورس میں شمشیر سے نوازا گیا تھا۔

ليست هناك تعليقات

Latest Articles