Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

وزیراعظم سے سعودی وزیردفاع کی ملاقات؛ مشرق وسطیٰ اورخطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف سے سعودی وزیردفاع اور نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ملاقات کی جس میں دوطرفتہ امور سمیت مختلف شعبوں کے...

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف سے سعودی وزیردفاع اور نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ملاقات کی جس میں دوطرفتہ امور سمیت مختلف شعبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

میڈیا کے مطابق سعودی وزیردفاع وزیراعظم ہاؤس پہنچے تو وزیراعظم نواز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران پاک سعودی تعلقات او رمختلف شعبوں میں تعاون، خطے کی صورتحال سمیت مشرق وسطیٰ کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ليست هناك تعليقات

Latest Articles